میکسیکو سٹی،14اپریل (ایجنسی) مشرقى ميکسکو ميں ايک بس کى ٹرک سے ٹکر ہوگئى جس سے اس ميں آگ لگ گئى اور کم از کم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">يہ اطلاع رياست ويرا کروز نے دى ہے ۔ حکومت نے يہاں جارى کرکے کہا ہے کہ بس والاہرموسا (ٹباکو) سے روانہ ہوئى تھى اور ميکسکو سٹى آرہى تھى۔ کم از کم چار افراد زخمى بھى ہوئے ہيں۔